ICO

L3 ICO In Action

🌟 Business Group – 50 Days Plan 🌟

🚀 کریپٹو کو بزنس کی طرح سیکھیں اور پروفیشنل انداز میں منافع کمائیں

یہ اسپیشل گروپ اُن لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس 1000 ڈالر یا اس سے زیادہ فنڈ موجود ہے اور وہ کرپٹو کو صرف ٹریڈنگ نہیں بلکہ بزنس کے اصولوں کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ 50 دن کا پلان ہے جس میں ہر چیز بزنس کی طرح مینج کی جاتی ہے۔

📅 اس پلان میں کیا شامل ہے؟

✅ ہولڈنگ ٹریڈنگ – سرمائے کے حساب سے ہولڈنگ اور ٹریڈنگ اسٹریٹجی
✅ فنڈ مینجمنٹ – بزنس کی طرح سرمایہ سیف اور پرافٹ بڑھانے کا طریقہ
✅ زون ٹریڈنگ – مارکیٹ میں صحیح انٹری اور ایگزٹ کے پوائنٹس
✅ ٹریڈ سگنلز – روزانہ کے لیے شارٹ ٹرم پرافٹیبل سگنلز
✅ ہولڈ سگنلز – لمبے عرصے کے لیے سیف اور اسمارٹ ہولڈنگ آپشنز
✅ کوائن ریڈنگ – گینر اور لوزر کوائنز کی پہچان اور ان پر کام کرنے کی گائیڈنس
✅ فنڈ کو سیو رکھنا – مارکیٹ گرنے سے پہلے آپ کو وارننگ دینا تاکہ نقصان سے بچ سکیں
✅ مارکیٹ اپڈیٹس – مسلسل مارکیٹ کی صورتحال پر رہنمائی

🎯 یہ پلان بزنس جیسا کیوں ہے؟

جیسے بزنس میں سرمایہ محفوظ اور بڑھایا جاتا ہے ویسے ہی یہاں فنڈ مینجمنٹ سکھائی جاتی ہے

جیسے بزنس میں خطرات پہلے دیکھے جاتے ہیں ویسے ہی یہاں مارکیٹ گرنے سے پہلے بتا دیا جاتا ہے

جیسے بزنس میں پلاننگ کے ساتھ سرمایہ لگایا جاتا ہے ویسے ہی یہاں زون اور سگنلز کے ساتھ سرمایہ لگایا جاتا ہے

📌 یہ 50 Days Business Group Plan اُن لوگوں کے لیے ہے جو 2000$+ فنڈ کے ساتھ کرپٹو کو ایک حقیقی بزنس کی طرح سیکھنا اور منافع بنانا چاہتے ہیں۔

🌟 Business Group – 50 Days Plan 🌟

🚀 Learn Crypto Like a Business and Profit Professionally

This special group is designed for people who have $2000 or more in funds and want to learn crypto not just as trading, but with the principles of a business. It’s a 50-day plan where everything is managed like a real business.

📅 What’s Included in the Plan?

✅ Holding & Trading – Strategies for trading and holding according to your capital
✅ Fund Management – Keeping your capital safe and growing it like a business
✅ Zone Trading – Identifying the right entry and exit points
✅ Trade Signals – Daily profitable short-term signals
✅ Hold Signals – Long-term safe and smart holding options
✅ Coin Reading – Identifying gainer and loser coins, and guidance on how to work with them
✅ Fund Protection – Early alerts before the market drops to save your funds
✅ Market Updates – Continuous updates and guidance on market conditions

🎯 Why is this Plan Like a Business?

Just like in business, your funds are protected and grown strategically

Just like in business, risks are identified early to avoid losses

Just like in business, capital is invested with planning, using zones and signals

📌 This 50 Days Business Group Plan is exclusively for those with $1000+ funds, who want to treat crypto like a real business and generate consistent profits.