🌟 P3 – Scalping Training 🌟
🚀 مارکیٹ سے فوری پرافٹ نکالنے کا ہنر سیکھیں
یہ اسپیشل ٹریننگ ان لوگوں کے لیے ہے جو مارکیٹ میں شارٹ ٹرم ٹریڈنگ کے ذریعے پرافٹ کمانا چاہتے ہیں۔ اس میں ہم آپ کو اسکلیپنگ کی پروفیشنل ٹیکنیکز سکھاتے ہیں اور زون پلاننگ سے لے کر سگنلز تک مکمل گائیڈ فراہم کرتے ہیں۔
📅 ٹریننگ میں کیا شامل ہے؟
✅ زون پلاننگ – مارکیٹ میں صحیح زون کی پہچان اور انٹری/ایگزٹ پوائنٹس
✅ اسکلیپنگ ٹیکنیک – تیز رفتار اور درست ٹریڈنگ کے پروفیشنل طریقے
✅ اسکلیپنگ سگنلز – ہائی ایکوریسی والے سگنلز روزانہ فراہم کیے جائیں گے
✅ فنڈ مینجمنٹ – رسک کنٹرول اور سرمائے کو بڑھانے کی اسٹریٹجی
✅ گینر اور لوزر کوائن اسٹریٹجی – کونسے کوائن پر کام کرنا ہے اور کونسے سے بچنا ہے
✅ پریکٹیکل گائیڈنس – ریئل ٹائم مثالوں اور ڈیمو کے ساتھ ٹریننگ
✅ ویکلی فالو اپ کلاسز – ہر ہفتے خصوصی کلاسز Innovation Chain کے ہیڈ، سجاد احمد کے ساتھ ہوں گی، جن میں مارکیٹ اپڈیٹس، موجودہ صورتحال، اور آپ کے سوالات پر براہِ راست رہنمائی دی جائے گی۔
🎯 یہ ٹریننگ کیوں منتخب کریں؟
شارٹ ٹائم میں پرافٹ نکالنے کی مکمل ٹیکنیک
اسکلیپنگ کے لیے پروفیشنل زون پلاننگ اور سگنلز
فنڈ مینجمنٹ اور کوائن اسٹریٹجی کے ساتھ عملی تجربہ
ویکلی کلاسز کے ذریعے مسلسل مارکیٹ اپڈیٹس اور رہنمائی
سجاد احمد (ہیڈ آف انویشن چین) سے براہِ راست مینٹورشپ
📌 یہ P3 ٹریننگ اُن ٹریڈرز کے لیے ہے جو پریکٹیکل اسکلیپنگ ٹیکنیکز سیکھ کر روزانہ اور ویکلی بنیاد پر پرافٹ بنانا چاہتے ہیں۔
🌟 P3 – Scalping Training 🌟
🚀 Master the Art of Quick Profits from the Market
This special training is designed for those who want to earn profits through short-term trading. We teach professional scalping techniques, complete zone planning, and provide accurate signals along with fund management strategies.
📅 What’s Included in the Training?
✅ Zone Planning – Identifying the right zones with smart entry & exit points
✅ Scalping Techniques – Professional methods for fast and precise trades
✅ Scalping Signals – Daily high-accuracy signals provided
✅ Fund Management – Strategies to control risk and grow your capital
✅ Gainer & Loser Coin Strategy – Which coins to work on and which to avoid
✅ Practical Guidance – Real-time examples and live demonstrations
✅ Weekly Follow-up Classes – Special weekly sessions with Sajjad Ahmed, Head of Innovation Chain, covering market updates, current trends, and direct answers to your questions.
🎯 Why Choose This Training?
Professional techniques for profitable scalping
Accurate zone planning and trading signals
Fund management and coin selection strategies
Continuous weekly updates and guidance
Direct mentorship from Sajjad Ahmed (Head of Innovation Chain)
📌 This P3 Scalping Training is ideal for traders who want to master practical scalping strategies and generate consistent daily and weekly profits.